اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بد قسمت طیارہ الماتی ایئرپورٹ سے اڑنے کے تھوڑی دیر بعد ہی گر گیا، طیارے میں 95 مسافر اور عملے کے 5 ارکان سوار تھے۔ حکام کے مطابق طیارہ شہر الماتے سے دارالحکومت نور سلطان جا رہا تھا ابھی تک 14 افراد کےجاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
میڈیا کے مطابق گرنے والے طیارے میں 100 مسافر سوار تھے، حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
/129